Sr. | English Words | Urdu Words |
29146 | COPED R Adjective Report Error! | منڈیر بنایا ہوا ۔ مانگ بنایا ہوا ۔ |
29147 | COPEHEAD R Adjective Report Error! | کوپ ہیڈ ۔ چپوسر ۔ تازہ پانی اور سمندر میں پائے جانے والے قشریہ ۔ |
29148 | COPEMAN R Noun Report Error! | دلال ۔ بیچنے والا ۔ دست فروش ۔ |
29149 | COPEPOD R Noun Report Error! | ایک قِسم کا چھوٹا آبی قشری حیوان جو بڑی تعداد میں مِل کر پیرا کو چر چر بناتا ہے ۔ |
29150 | COPEPODA R Adjective Report Error! | کوپ پوڈا ۔ چپوپا ۔ چپو نما پاوں جیسے قشریے کی ذیلی جماعت ۔ ان کا خول نہیں ہوتا ۔ مرکب آنکھیں بھی نہیں رکھتے ۔ ان کے انٹینا اور گل مچھے نمایاں ہوتے ہیں ۔ تازہ اور نمکین پانیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ آزادانہ یا طفیلی زندگی گزارتے ہیں ۔
|