Sr. | English Words | Urdu Words |
29216 | COPPER CHLORIDE (CUPRIC CHLORIDE) R
Report Error! | کاپرکلورائیڈ ۔ چھوٹے چھوٹے سبز کرسٹلز کی صورت میں پایا جاتا ہے یہ پانی میں اسانی سے حل ہوجاتا ہے ہائیڈ ریٹیڈ کیپرک کلوائیڈ سبز پگمنٹ بنانے کے کام آتا ہے کلورین کی تیاری میں عمل انگیز ہے ۔ |
29217 | COPPER CHLORIDE (CUPROUS CHLORIDE) R
Report Error! | کاپر کلورائیڈ ۔ اسے کیپرس کلورائیڈ بھی کہتے ہیں ۔ سفید رنگ کا سفوف ہے جو پانی میں حل نہیں ہوتا اسے کیپرک کلورائیڈ کو زنک ڈسٹ یا سلفر ڈائی آکسائیڈ کے ساتھ عمل تخفیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
29218 | COPPER FINCH R Noun Report Error! | ایک قسم کی گانے والی چڑیا ۔ |
29219 | COPPER HEAD R Noun Report Error! | تامڑا ۔ امریکا کا زہریلا سانپ ۔ جس کا سر تانبے کے رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
29220 | COPPER HYDROXIDE R
Report Error! | کاپر ہائیڈروآکسائیڈ ۔ نیلے رنگ کا سریشں نما رسوب (غیر حل پذیر مادہ ) ہے جو سوڈیم یا پوٹشیم ہائیڈرو آکسائیڈ کو کاپر سلفیٹ میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |