Sr. | English Words | Urdu Words |
29366 | COPYBOY R Noun Report Error! | اَخبار کے دفتر میں اوپر کے کام کَرنے والا مُلازم لڑکا ۔ |
29367 | COPYCAT R Noun Report Error! | تکلیف دہ طور پَر دوسروں کی نقل اُتارنے والا ۔ وہ شخص جس میں تَخلیقی قوت کی کمی ہو ۔ |
29368 | COPYCAT R Noun Report Error! | نقال ۔ مقلد ۔ |
29369 | COPYDESK R Noun Report Error! | وہ میز جِس پر رکھ کر چھپنے کے لیے کاپی مُرتب کرتے ہیں ۔ |
29370 | COPYHOLD R Noun Report Error! | ادنٰی حقیّقت اراضی ۔ اِجارہ داری ۔ نقل داری ۔ |