Sr. | English Words | Urdu Words |
29521 | CORBIESTEP R Noun Report Error! | غرابی زینہ ۔ زینہ نُما کنارہ ۔ دورُخی چھت کے ڈھلواں رُخوں پَر آگے کو نِکلے ہوۓ زینہ نُما ۔ |
29522 | CORBINA R Noun Report Error! | کوربینا مچھلی ۔ امریکا میں شکار کے لیے مقبول مچھلی ۔ |
29523 | CORBULA R Noun Report Error! | ایک قسم کی پوشش یا محفظہ جس میں خلیوں کے دستے رہتے ہیں ۔ |
29524 | CORCASS R Noun Report Error! | نمکی دلدل جو دریاۓ شنین اور فیگس کے کنارے پاۓ جاتے ہیں ۔ |
29525 | CORCHORUS R Noun Report Error! | کنف ہندی ۔ ایک قسم کا پودا جس کے بڑے پتے اور زرد پھول ہوتے ہیں ۔ |