Sr. | English Words | Urdu Words |
29641 | CORDWAINERY R Noun Report Error! | کفاشی کا کام ۔ |
29642 | CORDWOOD R Noun Report Error! | ایندھن میں اِستعمال ہونے والی لکڑی ۔ جلانے والی لکڑی ۔ مُناسب لمبائی والی لکڑی جو صرف جلانے کے لیے اِستعمال ہو ۔ |
29643 | CORDYLINE R Noun Report Error! | نرگسیہ نوع کا پودا ۔ |
29644 | CORE R Noun Report Error! | گردہ ۔ مغز ۔ گری ۔ لوہے کا نرم تار ۔ |
29645 | CORE R Noun Report Error! | کور ۔ کمپیوٹر میں موجود میموری کی اقسام میں سے ایک جو رینڈم ایکسیس میموری کے دستیاب ہونے سے پہلے موجود تھی ۔ |