Sr. | English Words | Urdu Words |
29666 | CORE-BARREL R Noun Report Error! | وہ لمبی استوان نلی جس کے ذریعہ ٹھنڈا پانی گزار کر بندوق کی نالی ڈھلائی کے بعد اندر سے ٹھنڈی کی جاتی ہے ۔ |
29667 | CORE-BOX R Noun Report Error! | وہ بکس جس میں کھوکھلی ڈھلائی کے لیے اندرونی ڈھانچہ بنایا جاتا ہے ۔ |
29668 | CORE-CASTING R Noun Report Error! | قلبی ڈھلائی ۔ |
29669 | CORE-PRINT R Noun Report Error! | سانچہ کا وہ حصہ جس میں اندرونی ڈھانچہ کو رکھا جاتا ہے اور جو اس کو سہارا دیتا ہے ۔ |
29670 | core1(astron) the inner portion of a planet or star R Phrase Report Error! | قالب ، مقناطیسی مادہ جوکسی لچھے جس میں سے یہ گزرتا ہے کی امالیت بڑھانے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے ۔ |