Sr. | English Words | Urdu Words |
2971 | CANTICLE R Noun Report Error! | چھوٹی چھوٹی نظمیں مختصر گیت ۔ مثلا حضرت سلیمان کا گیت ۔ |
2972 | CANTIE R Noun Report Error! | گوشَہ يا کونا ۔ ايک ٹُکڑا ۔ |
2973 | cantigrade R Phrase Report Error! | سنٹی گریڈ ۔ مئی : سو درجے ہونا ۔ عماماً تھرمامیٹر کے سکیل پر اس کا اطلاق کیا جاتا ہے جس میں پانی کا نقطئہ انجماد صفر اور نقطئہ جوش سو درجے ہوتا ہے ۔ |
2974 | CANTILENA R Noun Report Error! | سادہ ، مُسلسل دُھن ۔ ایسی دُھن جو مُسلسل بجتی رہے ۔ سُریلی دُھن ۔ |
2975 | CANTILENER BRIDGE R Noun Report Error! | پل کے آگے بڑھا ہوا مصنوعی دانت جیسے ، انگریزوں کے زمانہ میں دریا کے اوپر بنے ریل کے پلوں کے ساتھ اضافی چھجہ سے پیدل چلنے والوں کے ٹرین آنے پر اس پر چڑھ جانے سے ٹرین اور انسان حادثہ سے بچ جاتے ہیں یا محکمہ بجلی والی کھمبوں کے ساتھ کانٹی لیور لگا کر بجلی کی تاروں کو قریبی مکانوں سے دور ہٹاتے ہیں اور یہ لیور مستقل اس کھمبے پر لگے ہوتے ہیں |