Sr. | English Words | Urdu Words |
29776 | CORN R Noun Report Error! | جلد پر مخروطی بالیدگی جو ٹھوس ہوتی ہے درد کرتی ہے اس کی نوک کا رخ نیچے کی جانب ہوتا ہے ۔ یہ دبائو بارگڑ کی وجہ سے وجود میں آئی ہوتی ہے ۔ |
29777 | CORN R Noun Report Error! | عرن ۔ ایپی ڈَرمَس کا سَخَت ہونا اور مَخرُوط نُما زائدہ بَڑھاو |
29778 | CORN , INDIAN R Noun Report Error! | مکی ، مکئی |
29779 | CORN BEEF R Noun Report Error! | نمک زدہ گاۓ کا گوشت ۔ |
29780 | CORN BEETLE R Noun Report Error! | ایک بہت ہی چھوٹا بھنورا ۔ |