Sr. | English Words | Urdu Words |
30496 | CORTAGE R Noun Report Error! | جلوس ۔ خدم وحشم ۔ |
30497 | CORTEGE R Noun Report Error! | ملازموں کی جماعت جو جلوس میں ہو ، جنازے کے ساتھ قطار ، لچکدار بندوق کی چولی ۔ |
30498 | CORTEGE R Noun Report Error! | خدم و حشم ۔ جلو میں چلنے والوں کی قطار ۔ جلوس ۔ جنازے کا جلوس ۔ جلو کے لوگ ۔ |
30499 | CORTES R Noun Report Error! | اسپین کی مجلِس قانون ساز ۔ نیز سابق میں پُرتگال کی بھی ۔ |
30500 | CORTEX R Noun Report Error! | قشر ۔ چھال ۔ چھلکا ۔ پوست ۔ عضو کا بیرونی حصہ ۔ |