Sr. | English Words | Urdu Words |
30506 | CORTEX OCCIPITAL R Adjective Report Error! | دماغی جھلی کا وہ حصہ جہاں بصری پیغام کی تشریح ہوتی ہے ۔ |
30507 | CORTI R Noun Report Error! | کان کے چکر دار حِصّے کا وہ عُضو جِس میں آواز عصبی لہروں کی شکل اختیار کرتی ہے اور آواز سُنائی دیتی ہے ۔ |
30508 | CORTI R Noun Report Error! | کارتی ۔ اندرونی کان کا ايک حصہ ۔ |
30509 | CORTI CELL R Noun Report Error! | شعری خلیہ |
30510 | CORTIAN R Adjective Report Error! | کان کے اندرونی حصہ کا یا اس سے متعلق ۔ |