Sr. | English Words | Urdu Words |
30606 | CORYNE BACTERIUM R Noun Report Error! | گرام مثبت ۔ راڈ کی شکل کے جراثیم کی ایک نسل جن میں بعض طفیلی ہوتے ہیں اور بعض نقصان دہ ۔ |
30607 | CORYNEBACTERIUM R Noun Report Error! | خُرد بینی جَراثیموں میں سے ایک خاص قِسَم کا جَراثیم |
30608 | corynebacterium R Phrase Report Error! | گزری جرثومہ : جراثیم کا ایک جنس ۔گرام مثبت ۔ سلاخ نما جراثیم جن کی لمبائی ۳ مائیکرون ہے ۔ کئی طفیلی ہیں جبکہ بعض بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔ |
30609 | corynebacterium R Phrase Report Error! | گزری جرثومہ : جراثیم کا ایک جنس ۔ گرام مثبت ۔ سلاخ نما جراثیم جن کی لمبائی تقریبا ۳ مائیکرون ہے ۔ کئی طفیلی ہیں جبکہ بعض بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔ |
30610 | CORYNEFORM BACTERIUM R Noun Report Error! | سخت قسم کا بیکٹیریا |