Sr. | English Words | Urdu Words |
30631 | COSEINOMANCY R Noun Report Error! | قینچی پر چھلنی رکھ کر پیشین گوئی کرنا ۔ |
30632 | COSEISMAL R Adjective Report Error! | مساوی الزلزلہ ۔ خط کے مُتعلّق ۔ منطقہ مساوی الرجفہ کے مُتعلّق ۔ وہ خط یا قوس جو زمین کی سطح پر ان نقطوں کو ملاتی ہے جن تک زلزلے کی لہر بیک وقت پہنچتی ہے ۔ |
30633 | COSEISMIC R Adjective Report Error! | ایک ہی زلزلہ سے بہ یک وقت متاثر ہونے والا ۔ |
30634 | COSERVANCY SYSTEM R Noun Report Error! | کِسی شہر سے کوڑا کرکَٹ باہِر پھینکنے کا نِظام ۔ |
30635 | COSETTES R Noun Report Error! | چَقندر کے باریک باریک قتلے جِنھیں اُبال کر شکر حاصِل کی جاتی ہے ۔ |