Sr. | English Words | Urdu Words |
30706 | COSMOGRAPHY R Noun Report Error! | تکوین نگاری ۔ احوال عالم ۔ کائنات کا بیان ۔ جہان نگاری ۔ کائنات نامہ ۔ |
30707 | COSMOLABE R Noun Report Error! | اُسطر لاب کی طرح کا ایک آلہ جس سے اجسام سماوی کی دوریوں کے زاویائی فاصلوں کا اندازہ لگایا جاتا ہے ۔ |
30708 | COSMOLATORY R Noun Report Error! | کائنات پرستی ۔ |
30709 | COSMOLATRY R Noun Report Error! | کائنات کی پوجا ۔ کائنات پرستی ۔ |
30710 | COSMOLINE R Noun Report Error! | چربیلی تہ ۔ اسلحہ پر موٹی تہ کی حفاظتی چکنائی ۔ تجارتی نشان ۔ |