Sr. | English Words | Urdu Words |
3091 | CAP IN HAND R Adverb Report Error! | نرمی سے ۔ عاجزانہ طور پر ۔ انکسار کے ساتھ ۔ منت سماجت سے ۔ |
3092 | CAP IN HAND R
Report Error! | عاجزانہ ۔ |
3093 | CAP JEWEL R Noun Report Error! | نہ گھُسنے والا پتھر ۔ جو گھڑیوں میں دُھرے کے اُوپر لگایا جاتا ہے ۔ |
3094 | CAP OF FENCE R Noun Report Error! | خود ۔ فوجی ٹوپی ۔ |
3095 | CAP OF LIBERTY R Noun Report Error! | پرانے زمانہ میں رومی غلاموں کو آزاد ہونے پر مخروطی ٹوپی دی جاتی تھی اب اس سے جمہوریت مواد لیتے ہیں ۔ |