Sr. | English Words | Urdu Words |
30956 | COTILLION R Noun Report Error! | کوٹلین ۔ چوخانہ رقص کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک ۔ امریکا میں ایک پیچیدہ رقص ۔ |
30957 | COTINGA R Adjective Report Error! | کوٹینگا ۔ عصفوری چڑیا ۔ شوخ رنگوں والی چڑیا جو وسطی اور جنوبی امریکہ کے بارانی جنگلات میں پائی جاتی ہے ۔ |
30958 | COTINGA R Adjective Report Error! | ایک امریکی چڑیا جس کے خوب صورت چمکدار پر ہوتے ہیں ۔ |
30959 | COTINGINE R Adjective Report Error! | خوب صورت چمکدار پر والی ایک امریکی چڑیا سے متعلق ۔ |
30960 | COTINUS COGGYRIA R Noun Report Error! | دودی سماچ ، بھان |