Sr. | English Words | Urdu Words |
31021 | COTTON CANDY R Noun Report Error! | قطنی مٹھائی ۔ پنبہ مٹھائی ۔ بڑھیا کا کاتا ۔ شکر کی گاڑھی مٹھائی ۔ |
31022 | COTTON EFFECT R
Report Error! | سوتی اثر ۔ ایک خصوصیت جو انجذابی پٹیوں میں پائی جاتا ہے ۔ |
31023 | COTTON GIN R Noun Report Error! | روئی پیل مشین ۔ ایک مشین جو روئی کو بنولہ سے الگ کرتی ہے ۔ روئی اوٹ گِرنی ۔ |
31024 | COTTON GRASS R Noun Report Error! | قطنی گھاس ۔ لمبی نرم گھاس ۔ سینٹھا نما پودا جو دلدلی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
31025 | Cotton is going down
R Phrase Report Error! | روئی کی قیمت گر رہی ہے |