Sr. | English Words | Urdu Words |
31036 | COTTON ROSE R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا ۔ |
31037 | COTTON SEED R Noun Report Error! | بنولہ ۔ روئی کا بیج ۔ پنبہ دانہ ۔ روئی کا بیج جس سے تیل نکالا جاتا ہے ۔ |
31038 | COTTON SPINNER R Noun Report Error! | سوت والا کاریگر یا سوداگر ۔ |
31039 | COTTON STAINER R Noun Report Error! | پنبنی تیلا ۔ پنبہ داغ ۔ کپاس کا کیڑا ۔ کپاس کی سُنڈی ۔ کپاس کا تیلا ۔ |
31040 | COTTON TAIL R Noun Report Error! | ایک چھوٹا خرگوش جس کی دم سفید ہوتی ہے ۔ |