Sr. | English Words | Urdu Words |
31206 | coulomb symbol c.the si derived unitof electric charge equal to the charge moved when a current of 1a flows for 1s 3*10 9 R Phrase Report Error! | کولم ، برقی روکی اکائی بجلی یا برق کی وہ مقدار جو ایک ثانیہ میں ایک ایمپیئر کے ذریعہ منتقل ہوتی ہے 3*10 9 برق سکونی اکائیاں ۔ |
31207 | COULOMB,S LAW R Noun Report Error! | دو باردار اجسام کے درمیان کَشِش کی قُوَّت اِن کے چارجوں کے حاصِل ضرب کے براہ راست مُتناسب اور دونوں اجسام کے درمیانی فاصلے کے مُربع کے بالعکس مُتناسب ہوتی ہے ۔ |
31208 | COULOMETER R
Report Error! | کولومیٹر ۔ ایک انسٹر ومنٹ یا آلہ جو کسی برقی سرکٹ میں سے گزرنے والی برقی رو کی پیمائش کرتا ہے ۔ |
31209 | COULOMETRY R Noun Report Error! | کیمیائی تجزیے کا ایک طریقہ جو برقپاشی میں کولمبوں کی تعداد کے شُمار سے کیا جاتا ہے ۔ |
31210 | COULTER R Noun Report Error! | نسی ۔ ہل کی پھالی جو زمین کو کھودتی جاتی ہے اور ایک دُوسرا حِصّہ مٹّی کو اُٹھاتا اور اُلٹتا جاتا ہے ۔ |