Sr. | English Words | Urdu Words |
31216 | COUMARIN R Noun Report Error! | جوہر ٹونکا پھلی ۔ ایک سفید شفاف مادّہ جو ونیلا کی طرح خوشبو دیتا ہے ۔ ٹونکا کی پھلی ۔ خوشبو کے طور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
31217 | COUMARIN R Noun Report Error! | ایک قِسم کا مُنجَمِد خوشبو دار عرق یا مادّہ جو تمباکُو میں بھینی بھینی خوشبو پیدا کرنے کے لیے مِلایا جاتا ہے ۔ |
31218 | COUMARONE R Noun Report Error! | کومرن ۔ ایک بے رنگ رقیق مرکّب جو تار کول نفت سے نکالا جاتا ہے اور کومارون رال بنانے کے کام آتا ہے ۔ یہ رال چھاپے کی روشنائی ،چپکانے کی اشیاء اور پائپ تیل بنانے کے کام آتی ہے ۔ |
31219 | COUNCIL R Adjective Report Error! | کسی جامعہ کے عمومی انصرام کی ذمہ دار ہوتی ہے تعلیمی معاملات میں عام طور پر سینٹ کی رائے چلتی ہے ۔ |
31220 | COUNCIL R Noun Report Error! | موٴتمر ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ انجمن ۔ کونسل ۔ |