Sr. | English Words | Urdu Words |
3141 | CAPACITY R Noun Report Error! | پیداواری صلاحیت ۔ برقی قوت کی وہ مقدار جو کِسی برقی جنریٹر سے پیدا ہو سکتی ہو ۔ |
3142 | CAPACITY R Noun Report Error! | کپیسٹی ۔ معلومات کی وہ مقدار جسے کمپیوٹر یا ایک منسلک ڈیوائس پروسیس یا سٹور کر سکے ۔ |
3143 | CAPACITY R Noun Report Error! | گنجائش ۔ وسعت ۔ قابلیت ۔ |
3144 | CAPACITY R Adjective Report Error! | صلاحيت ۔ کسی کام کو کرنے کی اہليت رکھنا ۔ |
3145 | CAPACITY R
Report Error! | گنجائش ظرف صلاحیت ہمت ۔ |