Sr. | English Words | Urdu Words |
31551 | COUNTERGLOW R Noun Report Error! | ضو ءِ عکسی ۔ نہایت ہلکی روشنی کا ٹُکڑا جو آسمان میں گہن کے نزدیک سورج کے ٹھیک سامنے دکھائی دیتا ہے ۔ |
31552 | COUNTERIMMUNOELECTROPHRESIS R Noun Report Error! | انٹی باڈی اور انٹی جین کا مخالف سمتوں میں چلے جانا |
31553 | COUNTERINCISION R Noun Report Error! | زخم کے مخالف سمت چیرا لگا کر گندے مواد کے بنہے کے لئی راستہ بنانا |
31554 | COUNTERINTELLIGENCE R Noun Report Error! | جوابی استخبار ۔ دُشمن مُلک کے سُراغرسانوں کا پتا لگانے اور اُن کا توڑ کَرنے کی کاروائی ۔ جوابی جاسوسی ۔ |
31555 | COUNTERIRRITANT R Noun Report Error! | خدش مقابل ۔ وہ دوا جو جسم کے ایک حصّے میں سوزش یا درد کا توڑ کَرنے کے لیے دوسرے حصّے میں وہی علامات پیدا کَرے ۔ خراش آور ۔ |