Sr. | English Words | Urdu Words |
31836 | COUREUR DE BOIS R Noun Report Error! | کوریردی بوۓ ۔ کینڈا اور شمالی امریکا کے نواحی علاقوں میں پاۓ جانے والے فرانسیسی الاصل شکاریوں کا ایک طبقہ یا برادری ۔ |
31837 | COURGETTE R Noun Report Error! | چھوٹی لنبوتری کدو کی قِسم کی ترکاری ۔ |
31838 | COURIER R Noun Report Error! | نامہ بر ، پیغام ، قاصد ، ہرکارہ ۔ |
31839 | COURIER R Noun Report Error! | پیغام رساں ۔ ہرکارہ ۔ قاصد ۔ نامہ بر ۔ پیامی ۔ |
31840 | COURIER SERVICE R Noun Report Error! | سفارتی ڈاک لے جانے والا ۔ |