Sr. | English Words | Urdu Words |
32126 | COVENANTED R Adjective Report Error! | اِقرار شُدہ ۔ مُعاہِدے کا پابند ۔ شرائط کی پاسداری کرنے والا ۔ |
32127 | COVENANTED EMPLOYEE R Adjective Report Error! | سمجھوتے کے تحت کام کرنے پر پابند ملازم ۔ |
32128 | COVENANTED SERVICE R Noun Report Error! | ملازمت متعھدہ ۔ |
32129 | COVENANTEE R Noun Report Error! | معاہد ؛ وہ شخص جس سے اِقرار نامہ میں اِقرار ،عہد یا وعدہ کیا گیا ہو ۔ |
32130 | COVENANTER R Noun Report Error! | معاہد ۔ معاہدہ کَرنے والا ۔ اِقرار کَرنے والا ۔ |