Sr. | English Words | Urdu Words |
32476 | COYOTE R Verb Report Error! | چھوٹے چھوٹے گڈھے کھود کر دھات نکالنا ۔ |
32477 | COYOTE R Noun Report Error! | کویوٹی ۔ گُرگ مرغزار ۔ امریکن بھیڑیا ۔ امریکا میں انڈین لوک گیت ۔ قابل نفرت شخص ۔ |
32478 | COYOTE-DIGGINGS R Noun Report Error! | چھوٹے گڈھے ۔ |
32479 | COYOTILLO R Noun Report Error! | میکسیکو کا خولان ۔ رسوت کے خاندان سے تعلّق رکھنے والا پودا جس کے پھل زہریلے ہوتے ہیں ۔ |
32480 | COYPU R Adjective Report Error! | کوئے پو ۔ اود بلاو ۔ کترنے والے جانوروں میں شمار ہوتا ہے لیکن پانی کا جانور ہے ۔ جنوبی امریکہ کے دلدلوں میں پایا جاتا ہے ۔ اپنی فرکی وجہ سے قیمتی ہے ۔ پانی میں اور پانی کے ارد گرد پائی جانے والی نباتات کھاتا ہے ۔ پچھلا حصہ اور پاوں چپٹے اور چپو نما ہوتے ہیں ۔ |