Sr. | English Words | Urdu Words |
32756 | CRANBERRY R Noun Report Error! | کروندا ۔ سُرخ و تُرش پھل ۔ امریکن کرین بیری ۔ گوندنی کے درخت کا پھل ۔ |
32757 | CRANBERRY GLASS R Noun Report Error! | شفاف اور لعلیں بلّور ۔ |
32758 | CRANBERRY TREE R Noun Report Error! | کرین بیری کا پیڑ ۔ ایک درخت جس میں سرخ گوندنیاں لگتی ہیں اور سفید گوبیا پھول ہوتے ہیں ۔ |
32759 | CRANCE R Noun Report Error! | جہاز کے شہتیر کے بیرونی سرے کا حلقہ ۔ |
32760 | CRANDALL R Noun Report Error! | ہتھوڑا نُما اوزار جس سے نرم پتّھر کو چَکنا کَرتے ہیں ۔ |