Sr. | English Words | Urdu Words |
33516 | CREOPHAGOUS R Adjective Report Error! | گوشت خوار ۔ |
33517 | CREOSOL R Noun Report Error! | ایک بے رنگ اور روغنی رقیق جس کی بو خوشگوار اور مزا چربرا ہوتا ہے ۔ یہ کار بالک تیزاب سے مشابہ ہوتا ہے ۔ یہ رقیق گواکم کے درخت کے گندہ بروزہ اور رال سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
33518 | CREOSOTE R
Report Error! | رنگ کرنا ۔ |
33519 | CREOSOTE R
Report Error! | کریوسوٹ ۔ عمل کشید کے ذریعے کول اتار سے حاصل ہونے والا شفاف چکنا سیال جس میں فینول اور کریسولز ہوتے ہیں عمارتی لکڑی محفوظ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
33520 | creosote R Phrase Report Error! | قطران : ضد تعفن ۔ |