Sr. | English Words | Urdu Words |
34281 | CROP EARED R Adjective Report Error! | گوش بریدہ ۔ کن کٹا ۔ کٹے کان والا ۔ |
34282 | CROP ECOLOGY R Adjective Report Error! | کراپ ایکالوجی ۔ زرعی ماحولیات ۔ پودوں کی ماحولیات کی شاخ جس میں زرعی پودوں اور ماحول کے درمیان تعلق اور باہمی انحصار کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ اس میں انتظامی امور بھی شامل ہوتے ہیں ۔ |
34283 | CROP INSURANCE R Noun Report Error! | فصل بیمہ ۔ |
34284 | CROP INTENSIFICATION R Adjective Report Error! | کراپ انٹینسی فی کیشن ۔ زرعی افزائش ۔ ایک سال میں فصل ایک ہی کھیت میں ایک سے زیادہ دفعہ کاشت کرنے کا تصور جس میں زرعی افزائش میں اضافہ کر دیا جاتا ہے ۔ |
34285 | CROP LOAN SOCIETY R Noun Report Error! | فصل پر قرض دینے والی انجمن ۔ |