Sr. | English Words | Urdu Words |
34326 | crosby capsule R Phrase Report Error! | کراسی کیپسول : آنتوں کی بیماری میں مستعمل ۔ |
34327 | CROSIER R Noun Report Error! | عصاۓ اُسقُف ۔ جو گڈریے کے ڈنڈے کی طرح ایک طرف سے مُڑا ہُوا ہوتا ہے ۔ پودے میں نیا نِکلا ہُوا ورق نُما خَمیدہ عُضو ۔ تَرشُول ۔ خَرطُونی ۔ پیچوانہ ۔ |
34328 | CROSIER ZIER R Noun Report Error! | ترسول ، بڑے پادری کا عصا ۔ |
34329 | CROSIERED R Adjective Report Error! | صلیب بردار ۔ عصا بردار ۔ |
34330 | CROSS R Verb Report Error! | پر لکير کھينچنا ۔ عيسائی مَذہب کا نشان ۔ ختم کرنا ۔ کاٹ دينا ۔ قلمزن کرنا ۔ منسوخ کرنا |