Sr. | English Words | Urdu Words |
34496 | CROSS-KEY R Noun Report Error! | چلیپائی کنجیاں جو بطور نشان استعمال ہوتی ہیں ۔ |
34497 | CROSS-LEGEND R Adjective Report Error! | ٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوئے ۔ |
34498 | CROSS-LEGGED R Adjective Report Error! | ٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوۓ ۔ اِنتہائی آرام کی حالت میں ۔ پُرسکون حالت میں ۔ |
34499 | CROSS-LIGHT R Noun Report Error! | روشنی پر روشنی ۔ جوابی یا مقابل کی روشنی ۔ |
34500 | CROSS-LINK R Noun Report Error! | رابطہ اکائی ۔ سیڑھی کے ڈَنڈوں سے مُشابہ کیمیاوی طور پَر مَربوط ایٹم ۔ مُرکَب سالمے میں ایٹموں کی زَنجیروں کو مَربوط کَرنے والا ایٹم ۔ |