Sr. | English Words | Urdu Words |
34616 | CROSSWORD PUZZLE R Noun Report Error! | لَفظِی مُعمَا ۔ ایک قِسم کا مُعمَا جِس میں دیے ہوۓ معنی کے اِلفاظ چوخانے کے خَالی خَانوں میں حرَف بَھر کَر بناۓ جاتے ہیں ۔ |
34617 | CROSSWORD PUZZLE R
Report Error! | معمائے الفاظ ۔ |
34618 | CROSSWORT R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا ۔ |
34619 | CROSTARIE R Noun Report Error! | آتشی صلیب ۔ خونی صلیب ۔ |
34620 | CROTAL R Noun Report Error! | ایک قسم کا چوبی جھانجھ جو قدیم رقصوں میں استعمال ہوتا تھا ۔ |