Sr. | English Words | Urdu Words |
35186 | cryoenics te study of matrials and phenomena at very low temperatures aften at liuid helium temperature and below R Phrase Report Error! | بردزا ، کم درجہ حرارت سے پیدا شدہ کم درجہ حرارت پیدا کرنے کے لیے سامان اشاء اور مظہرات کا کم ترین درجہ حرارت پر مطالعہ ۔ |
35187 | CRYOEXTRACTION R Noun Report Error! | درجہ حرارت کم کر کے آنکھوں سے موتیا اتارنا |
35188 | CRYOEXTRACTOR R Noun Report Error! | ٹھنڈی سلائی کی ایک قسم جس کے ذریعے آنکھ کے خراب عدسے کو نکالا جاتا ہے ۔ |
35189 | CRYOFIBRINOGEN R Noun Report Error! | فائبروجن کا تہہ نشین ہو جانا مگر ۳۷ درجہ سینٹی گریڈ پر دوبارہ حل ہو جانا |
35190 | CRYOFIBRINOGENEMIA R Noun Report Error! | کرائی فائبروجن کا خون میں پایا جانا |