Sr. | English Words | Urdu Words |
35196 | CRYOGENIC R Adjective Report Error! | کم درجہ حرارت کے تحت تیار شدہ یا وہ آلات جو کم درجہ حرارت حاصل کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ |
35197 | cryogenic R Phrase Report Error! | بردزا : کم درجہ حرارت سے پیدا شدہ ۔ کم درجہ حرارت پیدا کرنے کےلئے سامان ۔ |
35198 | CRYOGENIC LAKE R Noun Report Error! | مُستَقلاً بَرف سے مُنجَمِد علاقے کی ایک جھیل جہاں مقامی گداختی سے پانی بَنتا رہتا ہے ۔ |
35199 | cryogenic pump a vacuum pump that removes gas by adsorption to very cold surfaces usually at liquid helium temperature R Phrase Report Error! | کرایوجینک پمپ ، وہ پمپ جو جذب کرنے کے طریقے سے گیسوں کو بہت زیادہ سرد سطحوں کی طرف خارج کرتا ہے ۔ |
35200 | CRYOGENIC TECHNIQUE R Noun Report Error! | طریقہ اِنجماد ۔ برف جمانے یا درجہ حرارت بہت کم کرنے کے طریقے ۔ |