Sr. | English Words | Urdu Words |
35341 | CRYPTORCHIALISM R
Report Error! | خفاء الخصیتین، ایک نقص جس میں خصیے سکروٹم (Scrotum) میں نہیں اترتے. پیدائشی طور پر خصیوں کا پیٹ کے اندر رہ جانا |
35342 | CRYPTORCHID R Noun Report Error! | نہاں خانہ رکھنے والا ۔ پوشیدہ خصیہ رکھنے والا ۔ |
35343 | CRYPTORCHIDISM R Noun Report Error! | پوشیدہ خصیہ رکھنے کی حالت جس میں ایک یا دونوں خصیے پیٹ کے اندر رہتے ہیں اور بغیر جراحی کے نیچے نہیں آتے ۔ |
35344 | CRYPTORCHIDOPEXY R Noun Report Error! | خصیوں کو بزریعہ سرجری ان کے اصل مقام تک پنچانا |
35345 | CRYPTORCHISM R
Report Error! | خفاء الخصیتین، ایک نقص جس میں خصیے سکروٹم (Scrotum) میں نہیں اترتے. پیدائشی طور پر خصیوں کا پیٹ کے اندر رہ جانا |