Sr. | English Words | Urdu Words |
35361 | CRYSTAL R
Report Error! | کرسٹل ۔ ایک ٹھوس مادہ جو مخصوص چہرے رکھتا ہے اور مقررہ زوایوں پر باہمی عمل کرتا ہے کرسٹل مکعب نما ہشت پہلو اور شش پہلو ہوتے ہیں ۔ |
35362 | CRYSTAL R
Report Error! | موتی نگینہ صاف ۔ |
35363 | CRYSTAL R Verb Report Error! | بلور بنانا ۔ قلم بنانا ۔ شفاف بنانا ۔ |
35364 | CRYSTAL CLEAR R
Report Error! | بلکل صاف ۔ |
35365 | CRYSTAL CLEAR R Adjective Report Error! | سمجھنے میں بہت آسان ۔ |