Sr. | English Words | Urdu Words |
36291 | CUPPY R Adjective Report Error! | پیالہ نما ۔ مقعر ۔ خصوصاً گولف میں مقعر یا جوف بھرا ہوا ۔ |
36292 | CUPR R Noun, Adjective Report Error! | مِس ۔ تانبہ ۔ تانبے سے مُتعلِّق ۔ مِس آمیختہ ۔ |
36293 | CUPRAMMONIUM R
Report Error! | کپرامونئیم ۔ ایسے مخلوط مرکبات کے لیے متعمل اصطلاح جوامونیا اور کاپر سے بنتے ہیں مثلاً گہرا نیلا کاپر امائن جو ریان مینوفیکچر نگ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
36294 | CUPRAMMONIUM R Noun Report Error! | تانبے اور ایمونیا کا دو گرِفتہ مُرکب جِس میں سیلولوز کھل جاتا ہے ۔ |
36295 | CUPRATE R Noun Report Error! | مسی ترشے کا نمک ۔ |