Sr. | English Words | Urdu Words |
36546 | CURITUS TRANSFORMATION R
Report Error! | کرٹیس تبدیلی ۔ ایک طریقہ کا جو کسی ایسٹر سے ہایڈراز ائین ایزائیڈ اور آئسو سایانیٹ کے ذریعے امائن حاصل کرنے کے لیے اختیار کیا جاتا ہے ۔ |
36547 | CURIUM R Noun Report Error! | (کيمِيا) کِيُورِيَم ۔ چاندی جيسا فَلزی تابکار عنصَر ۔ |
36548 | CURIUM R
Report Error! | کیورئیم ۔ نقرئی رنگ کی دھات پر مشتمل عنصر اس کا جوہری نبر 96 ہے تابکار ایکٹینائیڈ ہے ۔ |
36549 | CURIUM R Noun Report Error! | کیوریم۔ چاندی جیسا فلزی تابکار عنصر۔ |
36550 | CURL R Verb Report Error! | گھُونگَرِيالا يا چھَلے دار بَنانا ۔ موڑنا ۔ |