Sr. | English Words | Urdu Words |
3676 | CAPSULE R Noun Report Error! | جوڑ کے گرد کی بندھن روائی کا کیپسول ۔ مختلف اعضا مثلا گردے جگر تلی وغیرہ کے گرد کا غلاف ۔ |
3677 | CAPSULE R Noun Report Error! | ڈوڈا ، خانہ ، گھر ، بیچ کا خانہ جو پکنے کے بعد کھل جاتا ہے ۔ گولیاں یا دوا رکھنے کی جھلی دار تھیلی ۔ |
3678 | CAPSULE BROOD R Noun Report Error! | کڑک کیسہ حاضن کیسہ |
3679 | CAPSULE SPORE R Noun Report Error! | غلاف خلیہ |
3680 | CAPSULECTOMY R Noun Report Error! | کیسہ بَراری ۔ کیپسُول کا پھَٹ جانا ۔ بِالخَصُوص آنکھ کے عدسے کا ۔ گُردے کے لیے بھی یہ اِصطلاح اِستَعمَال کی جاتی ہے ۔ کیپسُول کی سوزِش ۔ مُنجمَد شانے کے لیے بھی یہ اِصطلاح اِستَعمال کی جاتی ہے |