Sr. | English Words | Urdu Words |
37351 | CYAN R Noun Report Error! | ازرق ۔ ایک خاص نیلگوں سبز رنگ ۔ اِن تین رنگوں میں سے ایک رنگ جِن میں رنگین فوٹو گرافی کے لیے روشنی تقسیم کی جاتی ہے ۔ |
37352 | CYAN R Noun Report Error! | ترکیبی جُز بمعنی گہرا نیلا ۔ کوئی ایسا مادّہ جو سایانائیڈ گروپ سے مُتَعلِّق ہو ۔ |
37353 | CYAN R Noun Report Error! | ازرق ۔ سبزی مائل نيلا ۔ مورکارنگ ۔ |
37354 | cyan a prefix signifying the presence of a cn group or cn-ion R Phrase Report Error! | سیان ، وہ سابقہ جو cn گروپ یا cn-آن کی موجودگی ظاہر کرتا ہے ۔ |
37355 | CYAN OCOBALAMIN R Noun Report Error! | وٹامن بی جو انڈے جگر مچھلی اور گوشت میں پایا جاتا ہے ۔ اور خون کے سرخ خلیوں کی افزائش کے لیے ضروری ہوتا ہے ۔ |