Sr. | English Words | Urdu Words |
37356 | CYAN- R Noun Report Error! | ترکیبی جز بمعنی گہرا نیلا ، نیل پیما ۔ |
37357 | CYAN-BLUE R Noun Report Error! | سبزی مائل نیلا رنگ جو منشور میں نیلا اور سبز رنگ کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
37358 | CYANAMID R
Report Error! | سائنا مائیڈ ۔ایک بے رنگ قلمی مادہ غیر مستحکم ہوتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ44 سینٹی گریڈ عموماً کیلشیم سائنامائیڈ کے لیے اس نا کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ کنزور تیزاب ہے میلا مائن کے لیے پولیمرائز ہو جاتا ہے ۔ |
37359 | CYANAMIDE R Noun Report Error! | سفید قلمی مرکّب ۔ سائنامائیڈ ۔ کیمیائی کھاد جو مٹی کو چُونا اور نائٹروجن مُہیا کرتی ہے ۔ |
37360 | CYANATE R Noun Report Error! | سائنیٹ۔ سایانک ایسڈ۔ نیلین کے تیزاب کا نمک۔ |