Sr. | English Words | Urdu Words |
37396 | CYANOCHROITE R Noun Report Error! | تانبے اور پوٹاشیم کا آبدار سلفیٹ ۔ |
37397 | CYANOCOBALAMIN R Noun Report Error! | سایانوکوبلامن۔ حیاتین ب ۱۲۔ |
37398 | CYANOCOBALAMIN R Noun Report Error! | حیاتین ب ۱۲ جِگَر میں موجُود ہوتا ہے ۔ خُون کی کَمی کو دُور کَرتا ہے |
37399 | cyanocobalamin R Phrase Report Error! | سیانوکوبالامن : حیاتین ب ۱۲ ۔ جگر میں موجود ہوتا ہے ۔ خون کی کمی در کرتا ہے ۔ سائیٹامن ۔ بجلی سے جلنے ، انیمیا اور سپرد کے علاج میں مستعمل ۔ درد دل یا انجائنہ پیکٹورس میں اس کا ایک سی سی کا ٹیکہ روزانہ لگائیے ۔ |
37400 | cyanocobalamin vitamin b12 R Phrase Report Error! | سیانو کو بالامین ، حیاتین ب ۱۲ ایک سرخ قلمی حل پذیر مرکب جگر انڈوں مچھلی وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے ، خون کی کمی دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |