Sr. | English Words | Urdu Words |
37411 | CYANOHYDRINS R
Report Error! | سایانو ہائیڈرنز ۔ نامیاتی مرکبات جو ایلڈی ہائیڈ یا کیٹون اور ہائیڈروجن سایانائیڈ کے درمیان اضافی تعامل ستے تشکیل پاتے ہیں ان کا جنرل مارمولا RCH (OH) CN (ایلڈی ہائیڈ سے ) اور RR'C(OH)CN (کیٹون سے ) ہے ۔ |
37412 | CYANOLAD R Noun Report Error! | نیلےرنگ سے متاثر شبکیہ |
37413 | CYANOMETER R Noun Report Error! | آسمان کی نیلاہٹ کا اندازہ کرنے کا آلہ ۔ کبود سنج ۔ |
37414 | CYANOMETRIC R Adjective Report Error! | اس آلہ سے متعلق ۔ کبود سنج سے متعلق ۔ |
37415 | CYANOMETRY R Noun Report Error! | کبود سنجی ۔ آسمان کی نیلاہٹ کی پیمائش ۔ |