Sr. | English Words | Urdu Words |
37431 | CYANURIC ACID R Noun Report Error! | سائنوریک ایسڈ ۔ ایک قلمی کمزور ترشہ ۔ |
37432 | CYANURIN R Noun Report Error! | ایک نیلے رنگ کا مادہ جو پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔ |
37433 | CYANYEMOGLOBIN R Noun Report Error! | سایا نائیڈ اور ہیمو گلوبن کا مرکب |
37434 | CYATHIFORM R Adjective Report Error! | پیالہ نما ۔ پیالہ کی شکل ۔ |
37435 | CYATHIUM R Adjective Report Error! | سیاتھیم ۔ کٹوریہ ۔ پھولداری جس میں پیالہ نما غلاف گل ایک مادہ پھول کو ملفوف رکھتا ہے ۔ یہ ایک سیٹل تک محدود اور لمبے ڈنٹھل پر ہوتا ہے ۔ جس کے ارد گرد متعدد نر پھول ہوتے ہیں ۔ |