Sr. | English Words | Urdu Words |
37536 | cyclimorph 10 R Phrase Report Error! | سائکلی مارف ۱۰ : قے یا متلی کے بغیر درد کو آرام پہنچانے کےلئے ۔ انجکشن کے لئے ایک ملی لیٹر محلول کے امپیول ۔ مارفین ٹارٹریٹ ۱۰ ملی گرام اور سائیکلیزین ٹارٹریٹ ۵۰ ملی گرام ۔ |
37537 | CYCLIMORPH 10 R Noun Report Error! | مارفین ٹارٹریٹ ۱۰ ملی گرام اور ۵۰ ملی گرام سائیکلیزین ٹارٹریٹ پر مشتمل محلول کے ٹیکے کا تجارتی نام جو دافع درد ہے ۔ |
37538 | cyclimorph 15 R Phrase Report Error! | سائکلی مارف ۱۵ ملی گرام مارفین ٹارٹریٹ اور ۵۰ ملی گرام سائیکلیزین ٹارٹریٹ پر مشتمل ایک ملی لیٹر کا امپیول ۔ |
37539 | CYCLIMORPH 15 R Noun Report Error! | ۱۵ ملی گرام مارفین ٹارٹریٹ اور ۵۰ ملی گرام سائیکلیزین ٹارٹریٹ پر مشتمل دوا کے ٹیکے کا تجارتی نام ۔ |
37540 | CYCLINDRICA LENSE R Noun Report Error! | استوائی عرسہ ۔ استوائی سطع کا ایک عرسہ جو لاماسکیت کو دور کرنے میں مدت دیتا ہے |