Sr. | English Words | Urdu Words |
37551 | CYCLIZATION R
Report Error! | سائکلائزیشن ۔ ایسا پراسیس جس کے دوران سیدھی زنجیر رکھنے والے مرکبات حلقوی مرکبات میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ |
37552 | CYCLIZATION THE CLOSING OF A RING STRUCTURE DURING A CHEMICAL REACTION R Phrase Report Error! | سائیکلائیزیشن ، کھلی زنجیر والے مالیکیول کی متصل زنجیری یا حلقوی مرکب میں تبدیلی ۔ |
37553 | CYCLIZATION THE CLOSING OF A RING STRUCTURE DURING A CHEMICAL REACTION R Phrase Report Error! | سائیکلائیزیشن ، کھلی زنجیر والے مالیکیول کی متصل زنجیری یا حلقوی مرکب میں تبدیلی ۔ |
37554 | CYCLIZED RUBBER R
Report Error! | سائیلائزڈ ربڑ ۔ ربڑ کی ایک ترمیم شدہ ورائٹی ۔ اسے تخریبی اثرات کی مزاحمت رکھنے والے رنگوں پینٹس اور چسپندوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
37555 | CYCLIZINE R Phrase Report Error! | سائیکلی زین : دیکھئے اینٹی ہسٹامینز ۔ |