Sr. | English Words | Urdu Words |
37626 | CYCLOPHOSPHAMIDE R Noun Report Error! | کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی ایک دوا جو خلیوں کے کروموسوم میں نیوکلیک ایسڈ کی تیاری میں رکاوٹ بنتی ہے ۔ خصوصاً جلد اعضائے انہضام ہڈی کے گُودے اور جنین کے خلیوں میں اثر دکھاتی ہے ۔ اس کے مضر اثرات میں متلی ۔ قے ۔ اور استہال شامل ہیں ۔ |
37627 | CYCLOPIA R Noun Report Error! | دونوں آنکھوں کا ایک جگہ ہونا ۔ |
37628 | CYCLOPIC R Adjective Report Error! | عفریتی ۔ |
37629 | CYCLOPIC R Noun Report Error! | ایک قسم کا ترشہ جو ایک افریقی درخت سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
37630 | CYCLOPLEGIA R
Report Error! | سائیکلوپلیجیا، شلل ہدبیہ، آنکھ کے ہدبی عضلے کا سن ہوجانا، عضلات ہدبیہ کا استرخا |