Sr. | English Words | Urdu Words |
37671 | CYCLOTHYME R Noun Report Error! | مجنون دوری۔ جنون دوری میں مبتلا شخص۔ |
37672 | CYCLOTHYME R Adjective Report Error! | وہ شخص جس کو جنون کے دورے پڑتے ہوں ۔ |
37673 | CYCLOTHYMIA R Noun Report Error! | جنون درانی ۔ ایسا مرض جس میں خوشی سے تھوری دیر بعد افسردگی محسوس ہوتی ہے |
37674 | CYCLOTHYMIA R Noun Report Error! | جنون دَوری ۔ دوری اختلال ۔ جنُون دوری ۔ ذہنی اِختلال جِس کی وجہ سے مریض کبھی تو بے حد مُشتعل ہوتا ہے یا اِس کی کیفیت اِس کے بِالکُل برعَکس ہوتی ہے ۔ |
37675 | CYCLOTHYMIA R Greek Report Error! | جَنُون دَوری ۔ مُوڈ میں تَبدیلی کا رُجحان |