Sr. | English Words | Urdu Words |
37996 | CYSTIC DUCT R
Report Error! | پتے کی تھیلی کی نالی ۔ |
37997 | CYSTIC FIBROMATA R Noun Report Error! | کیسہ دار لیفی رسولی |
37998 | CYSTIC FIBROSIS R Noun Report Error! | انبانی کیفیّت۔ موروثی بیماری۔ |
37999 | CYSTIC FIBROSIS R
Report Error! | مثانوی لیفیت، مثانوی ساخت میں زائد ریشہ دار بافت کا بننا |
38000 | CYSTIC FIBROSIS R Noun Report Error! | موروثی مرض جو ایکسوکرین غدودوں خصوصاً بلغم اور پسینہ خارج کرنے والے غدودوں کو متاثر کرتا ہے ۔ اس کے نتیجے میں آنت کے غدود بلغم کی وجہ سے بند ہو جاتے ہیں ۔ لبلبے کے اینزائم کی کمی ہو جاتی ہے ۔ اور سانس کی نالیوں میں پھیلاوء پیدا ہو جاتا ہے ۔ پسینے والے غدودوں میں خلل کے نتیجے میں پسینے میں کلورائڈ کی کثرت ہو جاتی ہے جو تشخیص میں مددگار ثابت ہوتی ہے ۔ |