Sr. | English Words | Urdu Words |
38001 | CYSTIC FIBROTIC R Noun Report Error! | شیر خواروں ، بچوں اور نوجوانوں میں پائی جانے والے وراثتی بیماری جس کے سبب نالی دار غدود کے افعال میں خرابی پیدا ہو کر پھیپھڑوں کے عوارضات ، لبلبہ کے افراز میں کمی اور دیگر علامات پیدا ہو جاتی ہیں |
38002 | CYSTIC HYGROMATOUS R Noun Report Error! | گردن پر لمف بھری رسولی بننا جس کی بیرونی دیواریں پتلی ہوتی ہیں |
38003 | CYSTIC PLEXUS R Noun Report Error! | پتہ (مرارہ) کے قریب کا عصبی جال |
38004 | CYSTIC TUMOR R Noun Report Error! | کیسہ دار رسولی |
38005 | CYSTIC-CALCULUS R Noun Report Error! | سنگ مثانہ جس میں سائیسٹائن موجود ہو ۔ |