Sr. | English Words | Urdu Words |
38196 | CYTOCHEMISTRY R
Report Error! | خلوی کیمیا ۔ جانداروں کے خلیوں کی کمیسٹری ۔ |
38197 | CYTOCHROME R Noun Report Error! | ایک مُرکب جِس میں ایک پروٹین یا لحمیہ شامِل ہے جو ہیم سے عِلاقہ رکھتا ہے اور برقیروں کی مُنتقلی کے ردِّ عمل میں بروۓ کار آتا ہے ۔ |
38198 | CYTOCHROME R Adjective Report Error! | سائٹو کروم ۔ خلوی رنگ ۔ زندہ خلیوں میں پایا جانے والا کوئی مادہ خلیہ کی تکسید میں اس کی بہت اہمیت ہے ۔ |
38199 | CYTOCHROME R
Report Error! | خلوی رنگ ۔ کھلی فضا میں عمل تنفس میں حصہ لینے والے جانداروں کے (جسیموں ) میں پایا جانے والا خلوی رنگ ۔ |
38200 | CYTOCHROMES R Noun Report Error! | خلوی الوان۔ خلوی رنگتین۔ |