Sr. | English Words | Urdu Words |
38241 | CYTOLOGIST R Adjective Report Error! | سائٹو لوجسٹ ۔ ماہر خلویات ۔ ایسا فرد جو خلویات یا علم الخلا یا میں مہورت رکھتا ہو ۔ |
38242 | CYTOLOGY R Noun Report Error! | سائنس کی وہ شاخ جو خلیوں کے مطالعے سے متعلق ہے ۔ |
38243 | CYTOLOGY R Noun Report Error! | عِلم الخلایا۔ خلویات۔ خلیوں کا عِلم۔ |
38244 | CYTOLOGY R Noun Report Error! | خُلویات ۔ جِسمی خُلیوں کے خُوردبینی مُطالِعَہ پَر مَبنی سائنس کی ایک شاخ |
38245 | CYTOLOGY R Adjective Report Error! | سائٹولوجی ۔ علم الخلایا ۔ بیالوجی کی ایک شاخ جو خلیوں کے ڈھانچے فعلیات اور تولید کے علم کو زیر بحث لاتی ہے ۔ |